منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

پنجاب پولیس کے انسپکٹر سید حسنات شاہ کورونا واٸرس کی لپیٹ میں آگٸے

منڈی بہاوالدین، پنجاب پولیس کے انسپکٹر سید حسنات شاہ کورونا واٸرس کی لپیٹ میں آگٸے

دوسروں کو محفوظ اور تحفظ فراہم کرنے والے خود کورونا واٸرس کا شکار،

ایس ایچ او پھالیہ انسپکٹر حسنات نے لاک ڈاٶن سے لیکر کورونا کے مریضوں کی محفوظ بنانے تک اہم رول ادا کیا،

پوليس انسپکٹر حسنات شاہ کورونا لاک ڈاٶن کے دوران فرنٹ لاٸن میں اپنے خدمات سرانجام دیتے رہے،

ایسے پوليس آفیسر پنجاب پولیس کا ماتھے کا جھومر ہے،انسپکٹر حسنات شاہ

آر پی او گوجرانوالہ اور سپہ سالار ضلعی پولیس اپنے فرنٹ لاٸن سپاہیوں کے لیے حوصلہ افزائی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے