منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری

اسلام آباد، ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 35 ہزار 788 تک جا پہنچی
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33 اموات ہوئیں ، ترجمان
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1452 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ترجمان
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار51 ٹیسٹ کیے گئے، ترجمان کمانڈ سینٹر
مجموعی طور پر 3 لاکھ 30 ہزار 750 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ترجمان
ملک بھر میں 9 ہزار 695 مریض صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، ترجمان
ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 770 ہو گئیں، ترجمان
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13341، پنجاب میں 13561 ہو گئی
کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 5252، بلوچستان میں 2239 ہو گئی
اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 822، آزاد جموں و کشمیر 91 ، گلگت میں 482 ہو گئی، نیشنل کمانڈ سینٹر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے