جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

حکومت پنجاب کا ماہ رمضان میں اعتکاف اور جلوسوں پر پابندی کا اعلان

لاہور، وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علی ؑکے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے _جلوس اور اعتکاف_ پر پابندی عائد کر دی۔
کووڈ 19 کے پیش نظر اعتکاف پر بھی مکمل پابندی عائد ہو گی

رمضان کے آخری عشرہ اوریوم علی ؑ کے موقع پر سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کی بھی ہدایت۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے