ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

کراچی، ڈیفنس فیز 2 میں واقع پرنٹنگ پریس میں دھماکا

کراچی، رات گئے ڈیفنس فیز 2 میں واقع پرنٹنگ پریس میں دھماکا

ذرائع کے مطابق دھماکہ معمولی نوعیت کا تھا،

دھماکہ چائے بنانے والے ٹرمس میں ہوا

پرنٹنگ پریس کا عملہ ٹرمس میں چائے بنانے کی کوشش کر رہا تھا

اچانک ٹرمس میں دھماکہ ہو گیا،

ٹرمس کے دھماکے میں دو ملازم جھلس کر زخمی ہوئے

دونون ملازمین کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے