اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق سے چین کے سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات

اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق سے چین کے سفیر یاو جنگ (Yao Jing) کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی نے چین کے سفیر کو اپنے دفتر آمد پر خوش آمدید کہا

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے متعلق امور زیر بحث آئے

پاکستان اور چین کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور یہ تعلقات مستقبل میں اور مستحکم ہوں گے، سید امین الحق

پاکستان اور چین کے درمیان آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانا بہت اہم ہے، امین الحق

پاکستان آئی ٹی سیکٹر میں چین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے ، امین الحق

چین پاکستان کے نوجوانوں کی آئی ٹی سکلز کی ٹریننگ کے حوالے سے بھی مدد کرے ، امین الحق

پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں بڑا پوٹینشل ہے ، وفاقی وزیر

چائنیز کمپنیوں کے لیے پاکستان کے آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول بڑا سازگار ہے، امین الحق

چین کے سفیر نے وزارت آئی ٹی کے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے کردار کو سراہا

پاکستان کے ساتھ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھائیں گے، چینی سفیر

اس مشکل وقت میں چین کی حکومت اور عوام پاکستان کی کرونا وباء سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرتے رہیں گے، چینی سفیر

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے