منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

صحافیوں پرعائدڈبل سواری بلاجواز ہے اسے نظرثانی کرتے ہوئے ہٹایاجائے،جسٹس محمدعلی مظہر

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں کا ڈبل سواری کیس

صحافیوں پرعائدڈبل سواری بلاجوازہے اسے نظرثانی کرتے ہوئے ہٹایاجائے،جسٹس محمدعلی مظہر

صحافی متوسط طبقہ ہے ہے اورڈبل سواری پرپابندی کے باعث شدیدکوفت کاشکارہے،جسٹس محمدعلی مظہر

سندھ حکومت نے جب مارکیٹس اوردیگرچیزوں سے پابندی ہٹادی ہے توڈبل سواری پرکیوں پابندی عائدہے،سندھ سرکاراس پر نظرثانی کرےاورصحافیوں،خواتین،بزرگ پرسے پابندی ہٹائی جائے،جسٹس محمدعلی مظہر

عدالت نے صحافیوں کی ڈبل سواری سے متعلق پابندی پر سندھ حکومت کو نظر ثانی کرنے کی ہدایت کردی

سندھ حکومت اپنے نوٹیفکیشن کا جائز لیکر فیصلے میں نظر ثانی کرے، عدالت کا محکمہ داخلہ کو حکم

جب پبلک ٹرانسپورٹ، رکشہ ٹیکسی بند ہے تو لوگ سفر کس طرح کریں گے؟جسٹس محمد

صحافی ایک اہم طبقہ ہے سندھ حکومت کو پابندی لگانے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا، جسٹس محمد علی مظہر

مارکٹیں کھول دی گئیں ہیں، لاک ڈاؤن میں نرمی کردی گئی تو پھر ڈبل سواری پر پابندی کے معاملے پر بھی نظر ثانی کرنی چاہئے، جسٹس محمد علی مظہر

عدالت کی سندھ حکومت کو ڈبل سواری پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن کی وضاحت کرنے کی بھی ہدایت

میڈیکل ایمرجنسی میں ڈبل سواری کی اجازت ہے ، ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل

پنجاب اور کے پی کے میں بھی ڈبل سواری پر پابندی ہے ، ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل

حکومت سندھ نے پہلے صحافیوں اور خاتوں فیملی ممبر کے ساتھ ڈبل سواری پر اجازت دی تھی، ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل

ٰعوام کی جانب سے اجازت کا غلط استعمال کیا گیا جس پر دوبارہ پابندی عائد کردی، ایڈیشل ایڈووکیٹ جنرل

ڈبل سواری پر پابندی سے صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، عمیر انجم صحافی

میڈیا کے حالات ایسے ہیں، اسائنمنٹس موٹر سائیکل پر کور کرنے جانا پڑتا ہے،عمیر انجم

پولیس اور قانون نافذ کرنے اداروں پر ڈبل سواری کی پابندی کے بعد کراچی میں جرائم میں بھی اضافہ ہوگیا ہے،صحافی

جن تنگ گلیوں میں پولیس کی گاڑی نہیں جا سکتی وہاں موٹر سائیکل پر پولیس اہلکار پیٹرولنگ کرتے تھے، صحافی

پولیس کو بھی ڈبل سواری پر پابندی کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، فوکل پرسن اے آئی جی لیگل

کورونا وائرس کی وجہ سے محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی عائد کی ہے، مجبورا عملدرآمد کررہے ہیں، فوکل پرسن محکمہ پولیس سندھ

ہم تمام ایس او پی پر عمل کرتے ہیً کسی بھی جگہ جاتے ہے تو وہاں ٹیمپرچر چیک کر کے جانے دیا جاتا ہے، صحافی

ملکی قوانین اور ایس او پیز عملدرآمد صحافیوں سے زیادہ کوئی بھی نہیں کرتا، صحافی

سندھ حکومت صحافیوں کی ڈبل سواری پر پابندی ہٹا دیں، صحافی تمام ایس او پیز پر عمل کریں گے، عمیر انجم

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے