بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

گلشن اقبال میں کے الیکٹرک کے ترقیاتی کام کے دوران پانی کی لائن پھٹ گئی ، ترجمان واٹربورڈ

کراچی، گلشن اقبال میں کے الیکٹرک کے ترقیاتی کام کے دوران پانی کی لائن پھٹ گئی ، ترجمان واٹربورڈ

متاثرہ لائن سے پانی کی فراہمی معطل کردی گئی ہے ، ترجمان واٹربورڈ

24 انچ قطر کی لائن کی مرمت کا کام جلد شروع کیا جارہا ہے،ترجمان واٹربورڈ

لائن پھٹنے سے گلشن کے علاقے 13اے، 13،بی، 13سی، 13ڈی ون، 13ٍٍڈی ٹو، 13ڈی تھری متاثر ہوں گے

لائن کی جلد از جلد مرمت کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ترجمان واٹربورڈ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے