ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے آن لائن مینجمنٹ سسٹم متعارف

کراچی، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے آن لائن مینجمنٹ سسٹم متعارف

کورونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے

پہلے روز ہی ٹیکس نادہندہ گان کی طرف سے زبردست پزیرائی

پہلے روز مجموعی طور پر 84 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس وصول ہوا

کراچی سے 8220001 روپے، حیدرآباد سے 87660, لاڑکانہ سے 34350 روپے، شہید بینظیر آباد سے 21900 اور سکھر سے 69955 روپے وصول کئے گئے

محکمہ ایکسائز سندھ ہمیشہ ٹیکس نادہندہ گان کے لئے سہولیات فراہم کرتا ہے۔ وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ

آن لائن مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا مقصد ٹیکس جمع کروانے والوں کو کوررنا سے تحفظ دینا اور بروقت ٹیکس وصول کرنا ہے۔ مکیش کمار چاؤلہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے