دبئی، یکم جون 2020 سے تمام بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تاہم بین الاقوامی پروازوں کیلئے کرونا سے بچاو کیلئے ماسٹر پلان تشکیل دے دیا گیا،
جسکے مطابق متحدہ عرب ممالک کو دنیا کا محفوظ ترین ملک کے طور پر ثابت کیا جائے گا اور بین الاقوامی سیاحوں اور کاروباری حضرات کیلئے انتہائی منفرد حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔