وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کے خلاف نیب کی تحقیقات شروع فیصل انور جمعہ 21 رمضان 1441ﻫ - 15 مئی 2020 اسلام آباد, پاکستان تبصرہ لکھیں 5 Views راولپنڈی، نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں غلام سرور خان کے بیٹے منصور حیات اور اہلخانہ سے زرعی ، صنعتی اور کمرشل اثاثہ جات کے بارے میں مکمل تفصیلات طلب نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ شیئر Facebook Twitter Pinterest