منگل 24 ذوالحجہ 1442ﻫ - 3 اگست 2021

قومی اقلیتی کمیشن کا پہلا اجلاس چیئرمین چیلا رام کیولانی کی زیر صدارت مذہبی امور میں منعقد

اسلام آباد، قومی اقلیتی کمیشن کا پہلا اجلاس چیئرمین چیلا رام کیولانی کی زیر صدارت مذہبی امور میں منعقد ہوا
وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سمیت متعدد اقلیتی ارکان اسمبلی و سینٹ کی خصوصی شرکت
آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے: پیر ڈاکٹر نور الحق قادری
بحثیت مسلمان میرا دین اور مذہب بھی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا حکم دیتا ہے: وزیر مذہبی امور
کمیشن کا قیام ایک دیرینہ مطالبہ تھا جو موجودہ حکومت نے پورا کیا: پیر نورالحق قادری
ہمسایہ ملک میں اقلیتوں کے حقوق کی حالت انتہائی خراب ہے: پیر نور الحق قادری
رمضان المبارک میں مسلم آبادی کے ساتھ بھارتی ظلم و ستم کی نظیر نہیں ملتی: پیر نور الحق قادری
اقلیتی کمیشن ان مظالم اور نا انصافیوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرے گا: وزیر مذہبی امور
اقلیتی کمیشن میں مسلم نمائندوں کی شمولیت خوش آئند ہے: چیلا رام
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے پیروکار سب سے پہلے پاکستانی ہیں : چیئرمین اقلیتی کمیشن
ہندوستان کے برعکس پاکستان اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کو بہت اہمیت دیتا ہے : چیلا رام
اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کام کرینگے: چیئرمین اقلیتی کمیشن
اقلیتی کمیشن کا چیئرمین اور تمام ممبران بہترین شہرت کے مالک ہیں : قبلہ ایاز
اجلاس میں شریک ارکان اسمبلی اور کمیشن ارکان کا وزیراعظم پاکستان کو زبردست خراج تحسین

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے