اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

لاہور، جمعة المبارک اور یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور، جمعة المبارک اور یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کا ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈی آئی جی آپریشنز نے کربلا گامے شاہ,بھاٹی گیٹ،شاہ عالم مارکیٹ سمیت مختلف پوائنٹس پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ ایس پیز کی ڈی آئی جی آپریشنز کو سکیورٹی انتظامات بارے بریفنگ۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس افسران و اہلکاروں کو جمعة المبارک اور یوم علی کے موقع پر الرٹ ہو کر ڈیوٹی دینے کی ہدایت۔

شہر میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید

مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں، اہم مقامات اور شاہراہوں پر موثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔ڈی آئی جی آپریشنز

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے