اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

آج 870 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عالمی وبائی صورتحال سے متعلق بیان

آج 870 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، وزیراعلیٰ سندھ

کل 5566 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 870 کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ

ابتک 113393 ٹیسٹ ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

سندھ میں ابتک 14916 کورونا کے کیسز ہوچکے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں12 مریض انتقال کر گئے، مراد علی شاہ

کورونا کے باعث ابتک مرنے والوں کی تعداد 255 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 533 مریض صحتیاب ہوگئے، سید مراد علی شاہ

صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3606 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت 11055 مریض زیرعلاج ہیں، مراد علی شاہ

گھروں پر 9651 جبکہ 887مراکز اور 517 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

107 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور 35 وینٹی لیٹرز پر ہیں ، مراد علی شاہ

870 کیسز میں 567 نئے کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع شرقی 139میں ، وسطی میں 125 اور جنوبی میں 115 نئے کیسزسامنے آئے، مراد علی شاہ

ملیر میں 102، ضلع غربی میں 52 اور کورنگی میں 34 مزید کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

لاڑکانہ میں 57، سکھر میں 23 اور خیرپور میں 22 نئے کیسز ظاہر ہوئے، مراد علی شاہ

قمبر شہدادکوٹ میں 19، گھوٹکی میں 16 اور سانگھڑ میں 12 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد میں 11 اور جیکب آباد میں 7 مزید کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ، سید مراد علی شاہ

شہید بینظیرآباد، شکارپور اور جامشورو میں 3-3 مزید کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

لاڑکانہ میں 122 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 35 مثبت آئے، سید مراد علی شاہ

لاڑکانہ میں مزید ٹیسٹ کرنے کیلئے 8 کورونا کی مشتبہ ہلاکتوں کے رابطوں کو ڈھونڈا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

لاڑکانہ میں 3 گلیوں کو مکمل سیل کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

پیر جو گوٹھ میں 291 کیسز کی دوبارہ ٹیسٹنگ کی گئی جس میں 47 مزید مثبت آئے ، وزیراعلیٰ سندھ

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے