پیر 28 رمضان 1442ﻫ - 10 مئی 2021

کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیہ پر اختتام ہوا

کراچی : یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا

کراچی : جلوس اپنے نظم و ضبط کے ساتھ رواں دواں ہوا

کراچی : یوم علی کا مرکزی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا

کراچی : مرکزی مجلس سے علامہ شہنشاہ نقوی کا خطاب

کراچی : علامہ شہنشاہ نقوی نے یوم علی کے موقع پر حضرت علی کی زندگی کے کئی پہلو کو اجاگر کیا

کراچی : حضرت علی کی سیرت پر چل کر ان کی تعلیمات کو سمجھا جاسکتا ہے، شہنشاہ نقوی

کراچی : عزاداروں نے ایس او پی کے تحت ماسک اور سینیٹائزر کو یقینی بنایا گیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے