منگل 21 صفر 1443ﻫ - 28 ستمبر 2021

سندھ حکومت کی وجہ سے لوگوں کا موت سے بھی اعتبار اٹھ گیا ہے، خرم شیرزمان

کراچی، سندھ حکومت کی وجہ سے لوگوں کا موت سے بھی اعتبار اٹھ گیا ہے، خرم شیرزمان

جوہی میں روڈ ایکسیڈنٹ والی مریض کو کورونا میں ڈال دیا گیا، خرم شیر زمان

گذشتہ دنوں پی آئی بی کالونی میں بھی اسی طرح کا کیس سامنے آیا، خرم شیرزمان

سندھ حکومت کا بے شرمی سے انسانیت پر کاروبار جاری ہے، خرم شیر زمان

کورونا کے لیے مختص قبرستان میں ابھی تک کتنی تدفین کی گئی ہیں،؟ خرم شیرزمان

پی پی کے دور میں سندھ کے لوگ نہ سکون سے جی سکتے ہیں اور نہ مر سکتے ہیں، خرم شیرزمان

اسپتالوں کو کورونا سرٹیفکیٹ بانٹنے کا اختیار دے دیا گیا ہے، خرم شیر زمان

سندھ حکومت کے کورونا کے اقدامات پر ہمیں پہلے دن سے تحفظات ہیں، خرم شیرزمان

سمن آباد پولیس کا ورثاء سے رویہ شرمناک ہے، خرم شیر زمان

اے آئی جی کراچی متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں، خرم شیر زمان

جب وزیراعلیٰ کے بہنوئی اعزاز سے دفنائے جاسکتے ہیں تو غریب کو کیوں پریشان کیا جارہا ہے، خرم شیر زمان

گلزار کھوسو کی میت ورثاء کے حوالے کی جائے، خرم شیرزمان

کورونا کا رونا سندھ کی عوام کو بڑے خطرے کی طرف لیکر جارہا ہے، خرم شیر زمان

سندھ حکومت کورونا کے نام پر سندھ میں مذہبی لسانی فسادات کروانا چاہتی ہے، خرم شیر زمان

سندھ کی عوام اب پی پی کے ان ڈاکؤؤں کو پہچانے، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے