ہفتہ 26 رمضان 1442ﻫ - 8 مئی 2021

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی ٹیکس وصولی کی صورتحال

کراچی، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی ٹیکس وصولی کی صورتحال

رواں مالی سال میں جولائی 2019 سے اپریل 2020 تک مجموعی طور 64418.812 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا

گزشتہ مالی سال میں اسی مدت تک کے لئے 60547.924 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا

موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 5337.790 ملین روپے، انفراسٹرکچر سیس کی مد میں 52411.278 ملین روپے اور پروفیشنل ٹیکس کی مد میں 487.165 ملین روپے وصول کئے گئے

کاٹن فیس کی مد میں 203.200 ملین روپے، جائیداد ٹیکس کی مد میں 1822.619 ملین روپے ، انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کی مد میں 59.977 ملین روپے اور باقی رقم دیگر ٹیکسز کی مد میں وصول کی گئی

لاک ڈاؤن کے باعث ٹیکسز کی وصولی میں کمی کا سامنا ہے۔ وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاؤلہ

محکمہ ایکسائز سندھ نے ٹیکس جمع کروانے والوں کی سہولت کے لئے آن لائن مینجمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا۔ مکیش کمار چاؤلہ

آن لائن مینجمنٹ سسٹم کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا ہے۔ وزیر ایکسائز سندھ

اس سسٹم کے تحت گاڑی کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور دیگر ٹیکسز جمع کراوئے جاسکتے ہیں۔ مکیش کمار چاؤلہ

ٹیکس جمع کروانے کے خواہشمند محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ http://taxportal.excise.gos.pk پر جا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ مکیش کمار چاؤلہ

ٹیکس جمع کروانے کے خواہشمند فوری طور پر آن لائن مینجمنٹ سسٹم سے فائدہ اٹھائیں۔ وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاؤلہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے