ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

واٹربورڈ ملازمین کو اپریل کی تنخواہ منگل19مئی کو ادا کردی جائے گی، ایم ڈی واٹربورڈ

کراچی، وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کی ذاتی کوششوں سے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے منظور کی گئی سمری کے چیک آنے پر واٹربورڈ ملازمین کو اپریل کی تنخواہ منگل19مئی کو ادا کردی جائے گی ،ایم ڈی واٹربورڈ

مئی کی ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی کے ضمن میں مزیدفنڈز کی فراہمی کےلئے بھی نوٹ شیٹ محکمہ بلدیات کو بھیج دی گئی ہے،اسداللہ خان

مئی کی ایڈوانس تنخواہوں کی ادائیگی بھی عید سے قبل کی جائے گی،ایم ڈی واٹربورڈ

واٹربورڈ ملازمین کو 2020کا لیوانکیشمنٹ حکومت سندھ کی عائد پابندی کے خاتمہ اور مناسب فنڈز کی دستیابی پر اداکیا جائے گا،ایم ڈی واٹربورڈ

ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان کی ٹریڈ یونینز رہنماو¿ں کو یقین دہانی

اجلاس رات گئے(2بجے)منعقد ہوا

سی بی اے اور ٹریڈیونیئنزپر مشتمل تحفظ مراعات ملازمین کمیٹی نے واٹربورڈ ملازمین کو دی گئی گھر بیٹھنے کی کال واپس لے لی ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے