پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

چین میں پھنسے طلباء کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد، چین میں پھنسے طلباء کی واپسی سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

طلباء کو وطن واپسی کیلئے رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان

وزارت اوورسیز نے پی آئی اے اور وزارت خارجہ کے تعاون سے پلان ترتیب دے دیا

ووہان میں پھنسے طلباء کیلئے ائیر ٹکٹ صرف 50ہزار روپے کا ہوگا

حکومت پاکستان 18مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز چلائے گی

چین میں پھنسے300طلباء کو وطن واپس لایا جائے گا، زلفی بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے طلباء کے والدین کی ملاقات

طلباء کی واپسی کیلئے حکومتی سہولتوں پر والدین کو اعتماد میں لیا گیا

والدین کی جانب سے حکومتی اقدامات کا بھرپور خیر مقدم

ووہان کے طلباء نے سب سے زیادہ مشکل وقت برداشت کیا، زلفی بخاری

6ماہ میں طلباء اور والدین نے تکالیف برداشت کیں،زلفی بخاری

مشکل وقت میں والدین کے ساتھ مکمل رابطے میں رہے ہیں، زلفی بخاری

کم قیمت پر ائیر ٹکٹ کی فراہمی سے طلباء اور والدین کی حوصلہ افزائی ہو گی، زلفی بخاری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے