جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں اب تک 3 ارب 60 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں، سیکریٹری خزانہ سندھ

کراچی، کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کا چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کے اراکین کی شرکت

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں اب تک 3 ارب 60 کروڑ روپے جمع ہوئے ہیں۔ سیکریٹری خزانہ

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ سے خریدے گئے 46 فیصد میڈیکل آلات موصول ہوگئے ہیں۔ سیکریٹری صحت

15 جون تک بقایہ پی پی ای ، لیباریٹری آلات، مشینری اور دیگر میڈیکل آلات موصول ہوجائیں گے۔ بریفنگ

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ سے اب تک 891 ملین روپے کے اخراجات ہوئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

جس سے میڈیکل آلات، ایکسپو سینٹر کراچی اور پی اے ایف میوزیم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر قائم ہوئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ

اجلاس میں لیباریٹری آلات، مشینری اور دیگر میڈیکل آلات خریدنے کے لئے 449 ملین روپے منظوری

پی ڈی ایم اے کو 11 وینٹیلیٹر موصول ہوئے، 6 جناح اسپتال میں لگائے گئے ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

وینٹیلیٹر جیسے ہی موصول ہو انکو اسپتالوں میں انسٹال کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی سیکریٹری صحت کو ہدایت

فنڈ کے زریعے خریدے گئی تمام آلات کی غیر جانبداری اداروں کے زریعے انسپکشن اور آڈٹ کی جارہی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

صوبے کے آئی سی یو کو اپگریڈ کرنے کے لئے 400 بیڈ خریدے جا رہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

فنڈ سے خریدے گئے میڈیکل آلات کی شفاف فراہمی کی سی ایم آئی ٹی نگرانی کر رہا ہے، چیئرمین سی ایم آئی ٹی

آئندہ اجلاس میں چیئرمین سی ایم آئی ٹی سے رپورٹ طلب

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے