جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

سندھ رینجرز کی جانب سے کینٹ اسٹیشن پر موجو د قُلیوں، بے روزگار، دیہاڑی دار اورمزدور طبقے میں راشن اور اشیاء خردونوش کی تقسیم

کراچی، آج پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے وبائی مرض کرونا سے حفاظتی لاک ڈاؤن کے پیش نظرکینٹ اسٹیشن پر موجو د قُلیوں، بے روزگار، دیہاڑی دار اورمزدور طبقے میں راشن اور اشیاء خردونوش تقسیم کی گئیں، سندھ رینجرز

اس موقع پرسوشل ڈسٹینسنگ کو محلوظ خاطر رکھتے ہوئے کرونا سے بچاؤ کے حوالے سے حفاظتی تدابیر اور آگاہی فراہم کی گئی، سند ھ رینجرز

اسٹیشن پر موجو د قُلیوں اور مزدورں نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو بے حد سراہا اور خراجِ تحسین پیش کیا، سندھ رینجرز

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے