پیر 30 شعبان 1442ﻫ - 12 اپریل 2021

مظفرآباد، بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لائن آف کنٹرول وادی نیلم کی شاہراہ بند

مظفرآباد، بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لائن آف کنٹرول وادی نیلم کی شاہراہ بند

نوسیری کے مقام پر 300 فٹ سڑک کا حصہ نیلم جہلم پاور پراجیکٹ ڈیم میں بہہ گیا

سڑک بند ہونے کے باعث وادی نیلم کا گزشتہ رات سے وادی نیلم کا دیگرعلاقوں سے زمینی رابطہ منقطع

سڑک بند ہونے کے بعد دونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں

سڑک کی بندش کے باعث سیکڑوں افراد نے رات گاڑیوں میں گزاری

مرکزی شاہراہ کی بندش کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

سڑک کو کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے