اتوار 15 ذوالحجہ 1442ﻫ - 25 جولائی 2021

چین سے 20 ٹن طبی سامان لیکر ایک اور طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا، ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد، این ڈی آر ایم ایف کی فنڈنگ سے خریدے گئے سامان کی چین سے بذریعہ پی آئی اے پاکستان منتقلی کا سلسلہ جاری۔ ترجمان این ڈی ایم اے

چین سے 20 ٹن طبی سامان لیکر ایک اور طیارہ آج اسلام آباد  پہنچ گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے

اسلام آباد آنے والے جہاز میں 99 وینٹیلیٹرز اور 2لاکھ 60 ہزار این95 ماسک لائے گئے، ترجمان این ڈی ایم اے

اس کے علاوہ ڈونیشن کا سامان بھی لایا گیا، ترجمان این ڈی ایم اے

ڈونیشن میں6 وینٹلیٹرز، 3سو حفاظتی سوٹ، اور 6 سو حفاظتی عینکیں شامل ہیں

7ہزار کے این 95ماسک اور 6 ہزار سرجیکل ماسک بھی لائے گئے۔

بیجنگ سے اسلام آباد ایئر لفٹ کیے جانے والے سامان کا یہ آٹھواں جہاز ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے