جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

پی ٹی آئی کراچی کا تاجروں کے بیان کی حمایت کا اعلان

کراچی، پی ٹی آئی کراچی کا تاجروں کے بیان کی حمایت کا اعلان،

تحریک انصاف سندھ کے تاجروں کی مکمل حمایت کرتی ہے، ترجمان تحریک انصاف کراچی

تاجر عوام اور کاروبار کے لیے جو بھی اقدام اٹھائیں گے ہم ساتھ دیں گے، ترجمان پی ٹی آئی کراچی

سندھ حکومت کاروبار کو تباہ کرنے پر بضد ہے، ترجمان

سندھ حکومت بتائے وزیر تعلیم اور وزیر توانائی اب سندھ کے کاروبار کا فیصلہ کریں گے؟ ترجمان

سندھ حکومت تاجروں کو پنجاب کی طرح کاروبار کی اجازت دے، جمال صدیقی

صوبائی حکومت ہر کام وفاق کی مخالفت میں کررہا ہے، جمال صدیقی

سپریم کورٹ سندھ میں جاری بادشاہت اور شاہی فرمانوں کا نوٹس لے، جمال صدیقی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے