پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

لاہور پولیس کا پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور پولیس کا پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

76 ملزمان گرفتار، 74مقدمات درج کئے گئے۔۔ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید

سٹی ڈویژن سے 13 پتنگ باز اور 03 پتنگ فروش گرفتار

کینٹ ڈویژن سے 16 پتنگ باز 01 پتنگ فروش گرفتار

ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے08 پتنگ باز اور 01 مینوفیکچرر گرفتار

اقبال ٹاؤن سے 06 پتنگ باز 03 پتنگ فروش گرفتار

سول لائنز ڈویژن سے 12جبکہ صدرڈویژن سے 13 پتنگ باز گرفتار

500 سے زائد پتنگیں،،،59 چرخیاں،،،31پنی ڈور،،،10 گچھی ڈور اور پتنگ سازی کا سامان برآمد۔۔ترجمان لاہور پولیس

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے