اتوار 27 رمضان 1442ﻫ - 9 مئی 2021

کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

ماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت آباد، سپر مارکیٹ کی کارروائی ڈکیت رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ ایس ایس پی سینٹرل

لیاقت آباد مسجد اقصیٰ کے قریب شاپ پر ڈکیتی مار کر فرار ہونے والا ڈکیت اسلحہ سمیت گرفتار ۔ عارف اسلم راؤ

گشت پر مامور پولیس نے بروقت کارروائی کرکے اسلحہ کے زور پر لوٹے گئے 20 ہزار روپے برآمد کرلیئے ۔ ایس ایس پی سینٹرل

گرفتار ملزم سرفراز ولد عبدالحمید کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکل KLN-3307 اور بغیر لائسنس اسلحہ برآمد کرلیا ۔ عارف اسلم راؤ

ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن لیاقت حیات خان نے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 118/2020 بجرم دفعہ 392/34 اور 119/2020 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے ۔ ایس ایس پی سینٹرل

گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ عارف اسلم راؤ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے