ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

پنجاب میں ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی ‏پنجاب ٹرانسپورٹ اتحاد کا اعلان

لاہور، حکومت نے ہم سے بات کیے بغیر فیصلے کیے،‏جب تک اگلا فیصلہ نہیں آتا، تب تک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، ٹرانسپورٹ اتحاد

پنجاب میں ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی ‏پنجاب ٹرانسپورٹ اتحاد کا ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا اعلان

‏حکومت نے ہم سے بات کیے بغیر فیصلے کیے،‏جب تک اگلا فیصلہ نہیں آتا،تب تک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، ٹرانسپورٹ اتحاد

‏مشترکہ ایس او پیز ہونے تک ٹرانسپورٹ بند رہے گی،‏حکومت کی ہدایت پر ہم نے کرایوں میں کمی کی، ٹرانسپورٹ اتحاد عصمت اللہ نیازی

‏ٹول پلازہ ٹیکس ایک سال کے لیے موخر کیا جائے،‏حکومتی ایس او پیز سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، ٹرانسپورٹ اتحاد

‏پورے ملک کی تنظیموں سے رابطے میں ہیں کل سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے میٹنگ ہوئی تھی،‏کم سواریوں سےپٹرول کاخرچہ پورانہیں ہوگا، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے