منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

‏وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

کراچی، اگر ٹرینیں کھلیں تو پھر ایک لاکھ سے اوپر کیسز ہوجائیں گے،‏ شیخ رشید صاحب کراچی میں فی الحال ٹرین نہیں چلےگی، وزیرٹرانسپورٹ

‏وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

‏اگر ٹرینیں کھلیں تو پھر ایک لاکھ سے اوپر کیسز ہوجائیں گے، ‏شیخ رشید صاحب کراچی میں فی الحال ٹرین نہیں چلے گی، وزیرٹرانسپورٹ

شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے،‏ٹرینیں چلی تو پھر کورونا وائرس پر کنٹرول کرنا مشکل ہوجائے گا،اویس شاہ

‏کراچی میں ہر صوبے کی عوام بستی ہے ریلوے اسٹیشنز پر ہجوم بڑھ جائے گا،‏وفاق سندھ سے چلتا ہے سندھ وفاق سے نہیں چلتا، اویس شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے