پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

گورنر پنجاب ویلفیئر کمیٹی کے تحت متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے، چوہدری سرور

لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی اسلام پورہ میں گورنر پنجاب سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیر اہتمام لاک ڈاؤن سے متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کی تقریب میں شرکت ۔

ناصر سلمان وائس چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل پنجاب نے تقریب کے انتظامات کیے۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری، ایس پی سٹی صفدر رضا کاظمی، ڈی ایس پی سٹی صوبہ خان بھی موجود تھے۔

گورنر پنجاب ویلفیئر کمیٹی کے تحت متاثرہ خاندانوں میں راشن کی تقسیم جاری ہے، چوہدری سرور

صوبہ پنجاب میں پانچ لاکھ سے زائد خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی جا چکی ہے، چوہدری سرور

فلاحی تنظیموں کے تعاون کے ساتھ ہم جلد ہی دس لاکھ خاندان میں راشن تقسیم کردیں گے، چوہدری سرور

عوام کو کورونا وائرس کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، مکمل لاک ڈاؤن اس کا حل نہیں ہے، چوہدری سرور

معیشت کا پہیہ چلانے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے بہترین فیصلے کیئے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں متاثرہ خاندانوں میں راشن کی فراہمی پہلی ترجیح رہی ہے، ناصر سلمان

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی کاوشیں ہی ہیں کہ منظم طریقے سے صوبہ بھر میں راشن پہنچایا جارہا ہے۔ ناصر سلمان

راؤ کاشف

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے