اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی طرف سے 2 کروڑ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے صدر وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت میاں انجم نثار، نائب صدور ڈاکٹر محمد ارشد اور قیصر خان کی اسلام آباد میں ملاقات۔

وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 2 کروڑ روپے کا چیک وزیر اعظم کو پیش۔

وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کے پیش نظر حکومت نے صنعتوں کو کام جاری رکھنے کی سہولت دی۔تاہم صنعت کار اپنے ملازمین کو کرونا سے بچاؤ کی خاطر حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے معاشی سرگرمیوں اور کورونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے۔

وزیر اعظم نے ایوان کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیے کو سراہا۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے