جمعرات 3 رمضان 1442ﻫ - 15 اپریل 2021

تحریک انصاف کے اراکینِ اسمبلی و رہنماؤں کا ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹر کا دورہ

کراچی، تحریک انصاف کے اراکینِ اسمبلی و رہنماؤں کا ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹر کا دورہ

دورے میں سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی، پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ، صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان،رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی و دیگر بھی موجود

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد پی پی ایز سوٹس انتظامیہ کے حوالے کیے،

کورونا کی صورتحال میں پوری قوم بہادری سے مقابلہ کررہی ہے، اراکین

کورونا کے خلاف جنگ میں ہم سرخرو ہونگے، اراکین

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے