منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کیلئے خوشخبری، ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی منظوری

کراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے لئے خوشخبری

کے ایم سی کے ملازمین کی تنخواہوں میں بجٹ کے موقع پر پندرہ فیصد کئے گئے اضافے کی منظوری۔

کے ایم سی کے تمام ملازمین کی مئی کی تنخواہیں پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ دی جائیں گی۔ میئر کراچی وسیم اختر

یہ تنخواہیں پندرہ فیصد اضافے کے ساتھ عید سے قبل لازمی طور پر ادا کردی جائیں۔میئر کراچی وسیم اختر

اس اقدام سے ملازمین اپنی عید کو بہترانداز میں منا سکیں گے۔ میئر کراچی وسیم اختر

تمام محکمہ جاتی سربراہان منگل کے روز تک تنخواہوں کے بل پے رول میں جمع کرادیں۔ میئر کراچی وسیم اختر

تمام ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تنخواہوں میں بھی پندرہ فیصد اضافہ کردیا گیا۔ میئر کراچی وسیم اختر

فائر بریگیڈ،میونسپل سروسز، پارکس اور دیگر تمام محکموں کی تنخواہوں میں بھی پندرہ فیصد اضافہ کردیا گیا۔ میئر کراچی وسیم اختر

تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی خبر سے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی

کے ایم سی کے تمام ملازمین میئر کراچی وسیم اختر کی اس کوشش اور مسلسل محنت پر ان کے شکرگزار ہیں۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے