جمعرات 26 ذوالحجہ 1442ﻫ - 5 اگست 2021

15 رکنی اینٹی سمگلنگ ٹاسک فورس کا چیف سیکریٹری سندھ کی صدارت میں اجلاس

کراچی، 15 رکنی اینٹی سمگلنگ ٹاسک فورس کا چیف سیکریٹری سندھ کی صدارت میں اجلاس

اجلاس میں آئی جی سندھ، چیف کلیکٹر کسٹم، ڈی جی کوسٹ گارڈ سمیت ایف آئی اے، آئی بی اور رینجرز سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی

چیف سیکریٹری سندھ نے تمام متعلقہ اداروں سے اسمگلنگ کے خلاف کی گئی کاروائیوں کی تفصیلات طلب کر لی۔

گزشتہ ایک مہینے میں کئے گئے ریڈ، مقدمات کا اندراج، گرفتاریاں اور کورٹ مقدمات کا رکارڈ طلب۔

صوبے میں اسمگلنگ میں ملوث افراد، مقامات، اشیاء، مارکیٹ اور اسمگلنگ کے راستوں کی تفصیلات دی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

ہر 15 روز میں اینٹی اسمگلنگ ٹاسک فورس کا اجلاس کیا جائے گا۔ چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ

ٹاسک فورس کی رپورٹ وزیراعظم کی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے