منگل 6 شوال 1442ﻫ - 18 مئی 2021

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی زیر صدارت پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس۔

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی زیر صدارت پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس
پشاور: پشاور میں ہائی رائیز بلڈنگز کی تعمیر کے لئے پی ڈی اے قوانین میں ترامیم کی منظوری
پشاور: پی ڈی اے قوانین میں اس ترمیم سے سرمایہ کاروں کو ہائی رائیز عمارتیں بنانے کی اجازت مل جائے گی
پشاور: پی ڈی اے کی موجودہ قوانین میں 10 منزل سے اونچی عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں۔
پشاور: اس فیصلے سے صوبے کی طرف زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو راعب کرنے میں مدد ملے گی، وزیر اعلی
پشاور: ہائی رائیز بلڈنگ تعمیر کرنے کی اجازت قیمتی زرعی زمینوں کو بچانے میں بھی مدد ملے گی، محمود خان
پشاور: اجلاس میں پشاور ماڈل ہاوسنگ سکیم پر عملدرآمد کے کام کو پراونشل ہاوسنگ اتھارٹی سے پی ڈی اے کو حوالہ کرنے کی بھی منظوری۔
پشاور: پشاور ماڈل ہاوسنگ سکیم کا مجوزہ منصوبہ ایک لاکھ 6 ہزار کنال زمین پر محیط ہوگا ۔
پشاور: اس ہاوسنگ سکیم میں پچاس فیصد پلاٹس سرکاری ملازمین اور پچاس فیصد عوام کے لئے مختص ہونگی۔
پشاور: اجلاس میں ورسک روڈ تا ناصر باغ رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے پی ڈی اے کو فنڈز کی فراہمی کا فیصلہ۔
پشاور: اجلاس میں پی ڈی اے آفس کو حیات آباد سے ریگی ماڈل ٹاون منتقل کرنے کی منظوری

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے