جمعرات 16 صفر 1443ﻫ - 23 ستمبر 2021

بیجنگ سے پاکستان ائیر فورس کا طیارہ سامان لےکر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد، چین سے کووڈ19 کے طبی سامان کی پاکستان منتقلی کا سلسلہ جاری

بیجنگ سے پاکستان ائیر فورس کا طیارہ سامان لےکر پاکستان پہنچ گیا

16ٹن طبی سامان میں 20بائیو سیفٹی کیبنٹ شامل

جہاز میں 50 وینٹی لیٹرز بھی لائے گئے

3لاکھ ٹیسٹنگ کٹس بھی سامان میں شامل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے