اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

‏بلوچستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں 15 روز تک توسیع

‏کوئٹہ : سمیت بلوچستان بھر میں 2جون تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔

‏تمام شاپینگ مالز، دکانیں، مارکیٹیں اور دیگر کاروباری مراکز 5 بجےتک کھلی رہیں گی

‏پبلک ٹرانسپورٹ اور ہرقسم کی اجتماعات پر بابندی ہوگی کوئٹہ سے ٹرین سروس آج سےشروع ہو رہی ہے،ریلوے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے