اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کی ملاقات
ملاقات میں ٹرانسپورٹرز سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا
ٹرانسپورٹرز کے مسائل پر بھی غور کیا گیا
صوبے کے عوام کے مفاد میں ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے – عثمان بزدار
عید کے پیش نظر لوگ اپنے شہروں میں جاتے ہیں -عثمان بزدار
حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ٹرانسپورٹرز کی ذمہ داری ہے -عثمان بزدار
مسافروں کی حفاظت سب سے زیادہ مقدم ہے – عثمان بزدار
ٹرانسپورٹرز کے ایشوز کو خوش اسلوبی سے حل کیا جائے- عثمان بزدار
ہم نے ٹرانسپورٹ بھی چلانی ہے اور مسافروں کو کورونا سے بھی محفوظ رکھنا ہے -عثمان بزدار
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی نے وزیر اعلی عثمان بزدارکو ٹرانسپورٹروں سے متعلقہ ایشوز کے بارے میں آگاہ کیا

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے