منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

‏وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات

اسلام آباد, ‏وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کی ملاقات

وزیراعظم کی سینیٹ کا اجلاس بلانے کی ہدایت

ہمارے لیے فیڈریشن سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے، وزیراعظم

‏بابراعوان نےنوجوان پارلیمنٹیرینزکی تربیت کامنصوبہ وزیراعظم کو پیش کیا

وزیراعظم عمران خان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت کے منصوبے کو سراہا

قومی اداروں کو مضبوط اور فعال بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اس ضمن میں وزارت پارلیمانی امورکاکلیدی کردارہے، وزیراعظم

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے