اتوار 6 رمضان 1442ﻫ - 18 اپریل 2021

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی جانب سے COVID-19 میں ہنگامی امداد کے لیے ایک ملین ڈالرز کا عطیہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی جانب سے COVID-19 میں ہنگامی امداد کے لیے ایک ملین ڈالرز کا عطیہ

ترجمان اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے مطابق یہ امداد ریڈ کراس اور یونیسف کے پروگراموں کے تحت استعمال ہوں گی

اس امداد کا مقصد COVID-19 کی وباءسے متاثر ہونے والی آبادیوں کو ہنگامی امداد فراہم کرنا ہے

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان فور ی طبی امدادکے لیے 3لاکھ امریکی ڈالرز فراہم کرے گا جبکہ یونیسیف کو 7 لاکھ امریکی ڈالرز فراہم کیے جائیں گے

یہ دونوں عطیات اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پی ایل سی کے 10 ملین امریکی ڈالرز کے وعدے کا حصہ ہیں

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے