اتوار 4 شوال 1442ﻫ - 16 مئی 2021

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار کی اہم ملاقات

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

وزیراعظم کی سندھ کے ایک لاکھ چون ہزار ٹائیگر فورس کے معاملات کے انتظام کی ذمہ داری گورنر سندھ کو سونپنے کی منظوری

وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ اس وقت کویوڈ ۔19 کے تناظر میں 1،15،000 ٹائیگر فورس امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں

وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا

انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے 1،54،000 رضاکاروں کی قیادت گورنر سندھ عمران اسماعیل کریں گے کیونکہ حکومت سندھ نے انہیں صوبے میں شامل کرنے سے معذرت کرلی ہے

معاون خصوصی نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ رضاکار اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں

ٹائیگر فورس ایمرجنسی کیش فراہمی مراکز اور سندھ بھر میں یوٹیلیٹی اسٹوروں پر احتیاطی تدابیر کے مشوروں میں لوگوں کی مدد کے لئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے

یہ بھی دیکھیں

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام مذہبی امور

وزارتِ مذہبی امور نے کرونا وبا ء کےسلوگن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  حکام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے