پیر 20 صفر 1443ﻫ - 27 ستمبر 2021

امریکہ میں موسم خزاں سےباقاعدہ تعلیمی سلسلہ شروع ہونے کا امکان روشن

نیویارک ( خصوصی رپورٹ )نیویارک یونیورسٹی ( NYU) انتہائی دیکھ بھال کے ساتھ نیویارک اور سمندر پار اپنے کیمپسز میں اس موسم خزاں کے سیمسٹر باقاعدہ کلاسز کے ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے.تاہم اس کا انحصار حکومتی ہدایات کی روشنی میں ھوگا.یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر پوسٹ کئے گئے ایک نوٹس کے مطابق سکولز ایسے فارمیٹس یا طریقہ کار کی منصوبہ بندی کررہے ہیں کہ تعلیمی سرگرمیاں دو یا تین سمیسٹرز بشمول موسم گرما سیمسٹر بھی شامل ھونگےسٹوڈنٹس سے کو فیسوں رعایت بھی برتی جائے گی.اسکے علاوہ دور دراز کلاسز کا بھی آپشن موجود ہوگا.یعنی ورچوئل تعلیم کا موجودہ سلسلہ بھی جاری رہ سکتا ہے.NYU کے علاوہ بوسٹن میں بھی موسم خزاں میں بھی باقاعدہ کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.جبکہ شکاگو کی نوٹریڈیم یونیورسٹی نے بھی ستمبر سے کلاس رومز کے آباد ہونے کا عندیہ دیا ہے.

 

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے