ہفتہ 10 ربیع الاول 1443ﻫ - 16 اکتوبر 2021

چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبروں کا نوٹس

اسلام آباد، چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبروں کا نوٹس

سینیٹر رحمان ملک کا ایف آئی اے کو آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق جعلی خبریں چلانے والوں کیخلاف سائبر کرائم قانون کے تحت کاروائی کی ہدایات،

ایف آئی اے اور پی ٹی اے سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کے متعلق جعلی خبریں چلانے والے اکاؤنٹس کے صارفین کی معلومات لیکر کاروائی کرے، سینیٹر رحمان ملک

ایف آئی اے اور پی ٹی اے جعلی خبریں چلانے والوں کو معلوم کرکے کمیٹی کو رپورٹ جمع کرے، سینیٹر رحمان ملک

کسی بھی شہری یا ادارے کے متعلق جھوٹا پروپیگنڈہ کرنا سائبر کرائمز کے زمرے میں آتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

الحمداللہ سابق صدر آصف علی زرداری تندرست اور ٹھیک ہیں، سینیٹر رحمان ملک

ذاتی معالجین کی ہدایات پر کورونا وائرس کے پیش نظر آصف علی زرداری نے خود آئسولیشن اختیار کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے