بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی صدارت میں لینڈ ریزرویشن کمیٹی کا اجلاس

کراچی، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی صدارت میں لینڈ ریزرویشن کمیٹی کا اجلاس

صوبے کے مختلف علاقوں میں سرکاری زمین کے عوامی مقاصد کے لئے مختلف سرکاری اداروں کے لئے مختص کی گئی

اجلاس میں جامعہ این ای ڈی مٹھی کیمپس کے لئے 300 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

ڈیزرٹ سفاری پارک مٹھی کے لئے 10 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

اجلاس میں سکھر میں لینڈ فل سائیٹ کے لئے 100 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

سندھ مدرستہ الاسلام کے لئے کراچی کے ضلعی ویسٹ میں کیمپس قائم کرنے کے لئے 10 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

جامشورو پولیس لائین کے لئے 90 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج ڈھرکی کے لئے 4 ایکڑ زمین مختص کی گئی۔

سرکاری زمین کے کورٹ مقدمات کی بھرپور پیروی کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

سرکاری زمینوں کے رکارڈ میں جعلسازی کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کو یقینی بنایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی کمشنرز کو ہدایت

اجلاس میں سینیئر میمبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری لینڈ یوٹیلائیزیشن، سیکریٹری بلدیات اور سیکریٹری یونیورسٹی و بورڈ سمیت متعلقہ افسران شریک

ڈویژنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر وڈیو لنک کے ذریعے شرکت

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے