منگل 1 رمضان 1442ﻫ - 13 اپریل 2021

لائن میں کھڑا یونے کے بجائے سامنے بٹھا کر عزت کے ساتھ انعامات دیے جائیں، آئی جی خیبر پختونخواہ ثنااءاللہ عباسی

پشاور، خیبر پختونخواہ آئی جی پولیس کے پی کا تاریحی اور بڑا فیصلہ۔ سپاہی اور ائی جی ایک ہی لیول کے لوگ ہیں، سپاہی کو آئندہ سرٹیفکٹس یا انعامات دیتے وقت کرسی پر بٹھا کر دینے کا اعلان

لائن میں کھڑا یونے کے بجائے سامنے بٹھا کر عزت کے ساتھ انعامات دیئے جائیں، ثنااءاللہ عباسی

پشاور اوربنوں ریجنز کی پولیس کاردگی پر فخر ہے کرائمز اور دہشگردی کے حلاف دونوں ریجنز کی کااروئیاں قابل تحسین ہے پہلی مرتبہ اج دلی حوشی ملی کہ میں اایسے فورسز کا سربراہ جن پر مجھے بہت فحر ہے۔ثناءاللہ عباسی

شمالی وزیرستان پولیس کی کاردگی پر پورے پولیس فورسر کا سر فحر سے بلند کیا ہے 48 گنھٹوں میں اہم ملزم کی گرفتاری پر الفاظ نہیں کہ شکریہ اد کرو ثناءاللہ عباسی۔

ہر کسی کی عزت نفس کا حیال رکھا جاے گا سپاہی اور افسر برابرہے ثناءاللہ عباسی کا سی پی او میں تقسم انعامات و سرٹفکٹس کے دوران گفتگو

بنوں لکی اور شمالی وزیرستان پولیس کے 36 افسران واہلکارواں میں بہتیرین کااردگی پر سرٹفکٹس سے نواز ۔پولیس میں جزا اور سزا کا عمل جاری ہے ہر اچھی کاردگی پر پولیس کو ہر قسم داد دی جاے گی

لیوی اور حاصہ دار کی سینڈ فیز کےلے سمری حکومت کو بجھوائی ہے جس پر بہت جلد عمل درامد ہو جاے اور لیوئ حاصہطدراوں سے کیا گی اوعدہ پورہ ہوجاے گا ۔ثناءاللہ عباسی ائی جی کے پے

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے