بدھ 2 رمضان 1442ﻫ - 14 اپریل 2021

ملک بھر میں لیلۃ القدر عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی، گھروں اور مساجد میں عبادات، کورونا وائرس سے نجات کیلیے رات بھر خصوصی دعائیں

اسلام آباد، ملک بھر میں لیلۃ القدر عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی، لیلۃ القدر کے موقع پر مساجد کو برقی روشنیوں سے خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا، کورونا وبا کی وجہ سے روایتی اجتماعات نہ ہو سکے لیکن گھروں میں لوگوں نے عبادات کے خصوصی انتظامات کیے، مساجد میں ختم قرآن کی تقریبات سادگی کے ساتھ ایس او پی کے تحت منعقد کی گئیں، علمائے کرام نے شب قدر کے فضائل بیان کئے۔

پاکستان کی سلامتی واستحکام، امت مسلمہ کی سربلندی ،کورونا وباء اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے