بدھ 25 ذوالحجہ 1442ﻫ - 4 اگست 2021

لاہور ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کا تھانہ برکی کا اچانک دورہ

لاہور، ایس ایس پی آپریشنزفیصل شہزاد کا تھانہ برکی کا اچانک دورہ

ایس ایس پی آپریشنز کافرنٹ ڈیسک،رپورٹنگ و ریکارڈ روم سمیت مختلف شعبوں کا دوررہ۔

فیصل شہزاد نے ریکارڈ رجسٹرز،عملہ کی حاضری اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کی برکی سرکل کی کرائم میٹنگ کی صدارت۔

ایس پی کینٹ فرقان بلال ،ایس ڈی پی او سرکل برکی محمد توصیف،ایس ایچ اوز سمیت افسران کی شرکت۔

ایس ایس پی آپریشنز کا برکی سرکل میں کرائم کنٹرول کی مجموعی صورتحال کا جائزہ۔

کارکردگی کا واحد پیمانہ کرائم کنٹرول،ضابطہ اخلاق کی پابندی اور شہریوں سے اچھا برتاو ہے۔ایس ایس پی آپریشنز

کرائم کنٹرول کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔ فیصل شہزاد

ناجائز اسلحہ،قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنائیں۔ایس ایس پی آپریشنز

کرائم سین پر ایس پیز،ڈی ایس پیز خود دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیں۔فیصل شہزاد

چاند رات،عید کے دنوں میں پٹرولنگ بڑھا دیں۔

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں کا تدارک یقینی بنائیں۔ایس ایس پی آپریشنز

موٹر سائیکل چوری ,رابری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے تدارک کے لئے ٹاگٹڈ آپریشنل سٹرٹیجی اپنائیں۔فیصل شہزاد

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے