جمعرات 14 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 24 جون 2021

وزیر اعلی محمود خان سمیت پوری صوبائی حکومت کا عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور: کورونا صورتحال، وزیر اعلی محمود خان سمیت پوری صوبائی حکومت کا عید الفطر سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور: وزیر اعلی کی تمام صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو عید سادگی سے منانے کی ہدایت ۔

پشاور: احتیاطی تدابیر کے طور میں خود بھی کسی سے عید نہیں ملوں گا، وزیر اعلی محمود خان۔

پشاور: منتخب عوامی نمائندے بھی عید سادگی سے منائیں اور دوسروں کو بھی تلقین کریں، محمود خان۔

پشاور: وزیر اعلی کی سیاسی و مذہبی رہنماؤں اور عمائدین سے بھی عید کے دنوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے اور سماجی فاصلوں کو یقینی بنانے کی اپیل ۔

پشاور: عید کے دنوں میں ہجروں اور دیگر مقامات پر ہجوم سے گریز کیا جائے، وزیر اعلی ۔

پشاور: عوام بھی یہ مذہبی تہوار سادگی سے منائیں، وزیر اعلی کی اپیل

پشاور: عوام عید کی خوشیاں اپنے گھروں میں منائیں اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ منائیں، محمود خان۔

پشاور: عید کے دنوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل کر کے خود کو اور دوسروں کو بھی محفوظ بنائیں، وزیر اعلی کی عوام سے اپیل

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے