اتوار 3 ذوالقعدہ 1442ﻫ - 13 جون 2021

باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر!

پشاور : باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

پشاور : فیصلہ وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی درخواست پر وزیر اعظم نے کیا ۔

پشاور : فیصلہ کے بارے میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو اگاہ کردیا جائے گا ۔

پشاور : خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کا احساس ہے، وزیر اعلی

پشاور : بیرون ملک مقیم محنت کش بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے، وزیراعلی

پشاور : فلائٹس آپریشن بحال ہونے سے بیرون ملک سے لوٹنے والوں کی مشکلات میں کمی آئیگی، محمود خان

پشاور : مسافر بھائی اور عوام انسداد کورونا اقدامات میں حکومت کا ساتھ دیں، محمود خان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے