منگل 29 رمضان 1442ﻫ - 11 مئی 2021

پہلی بار چینی انکوائری کمیشن کا پبلک ہونا حکومت کی نیک نیتی کا ثبوت ہے، خرم شیرزمان

کراچی، پہلی بار چینی انکوائری کمیشن کا پبلک ہونا حکومت کی نیک نیتی کا ثبوت ہے، خرم شیرزمان

وزیر اعظم عمران خان نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے، خرم شیر زمان

چینی مافیا بھول گئی تھی کے اس بار حکومت عمران خان کی ہے، خرم شیر زمان

شفاف احتساب کا عمل دیگر اداروں میں بھی تیز کیا جائے، خرم شیرزمان

مراد علی شاہ اخلاقی طور مستعفی ہوجائیں، خرم شیرزمان

اومنی گروپ کو نوازنے پر مراد علی شاہ کو وزارت اعلیٰ تحفے میں دی گئی، خرم شیرزمان

سندھ کی عوام اب سندھ کے قابض حکمرانوں کا احتساب کرے، خرم شیرزمان

عمران خان کی حکومت میں کوئی چور نہیں بچ سکتا، خرم شیرزمان

پہلی بار اس ملک میں عوامی مفادات کو ترجیح دینے والے وزیراعظم آئے ہیں، خرم شیرزمان

تحریک انصاف صاف شفاف تحقیقات کا عمل جاری رکھے گی، خرم شیرزمان

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے