پیر 19 ربیع الاول 1443ﻫ - 25 اکتوبر 2021

صدر عارف علوی کا اپنی عید وقف کرنے کا علان

میں اپنی عید شہداء پی آئی اے، کورونا سے پیدا شدہ صورتحال میں روزی کمانے کی کوشش کرنے والے سب غریبوں، ڈاکٹر، نرسز، کورونا کے مریض، ہندوستانی مظالم برداشت کرنے والے کشمیریوں، ہندوستان میں اسلاموفوبیا سے متاثرہ مسلمانوں، فلسطینییوں اور مسلمان مہاجرین کے نام وقف کرتا ہوں۔

یہ بھی دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے لگا۔ 

وزیراعظم عمران خان کا بے گھر افراد کو چھت کی فراہمی کا وعدہ پورا ہونے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے