اتوار 1 جمادی الاول 1443ﻫ - 5 دسمبر 2021

‏گیلون ندی (لداخ) سمیت تین مختلف مقامات پر چینی فوج 4-5 کلومیٹر تک LAC سے آگے مورچہ بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔

گیلون ندی (لداخ) سمیت تین مختلف مقامات پر چینی فوج 4-5 کلومیٹر تک LAC سے آگے مورچہ بند ہونا شروع ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا کی طرف سے جاری کردہ سیٹیلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ صرف گلون ندی کے مقام پر چین نے 100 کے قریب ٹینٹ لگا دیئے ہیں ۔ساتھ ہی بہت سے ٹرک دیکھے گئے ہیں ۔ تینوں پوزیشنز پر ٹینٹ کی تعداد سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 3000-5000 چینی فوجی اس وقت بھارت کے زیر قبضہ لداخ میں داخل ہوچکے ہیں۔
دونوں افواج کے آمنے سامنے ہونے سے ‏لداخ میں ایک جھڑپ کے بعد چینی فوج نے ایک بھارتی فوجی دستے کو گرفتار کر لیا تھا جنھیں بعد ازاں چھوڑ دیا گیا۔۔۔

بھارتی وزیراعظم آفس کو اس واقعہ سے متعلق بریف کر دیا گیا ہے بریفنگ دیتے ہوئے بھارتی فوج نے اس واقعے کو "شدیدقسم” کا "جھٹکا” قراردیدیا

یہ بھی دیکھیں

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا حکم۔ 

سعودی عرب: دہشت گردی میں ملوّث داعش کے پانچ مشتبہ ارکان کو سزائے موت کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے